Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلفٹ بالناروے کپ 2024 : قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی...

ناروے کپ 2024 : قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی دوسری بڑی کامیابی

Published on

بچوں نے وہ کردیکھایا جو بڑے بھی نہ کر سکے، ناروے کپ میں پاکستان ٹیم کی دوسری بڑی کامیابی۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو شکست سے دوچار کردیا۔قومی ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو5-0سے شکست دی۔

ناروے میں پاکستانی کمیونٹی نے قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی اس کامیابی جشن منایا ۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں2گول اسکور کیئے ۔قومی ٹیم نے دوسرے ہاف میں 3 گول اسکور کیے۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے کاشف نے2،کپتان محمد عدیل،محمد خان اور شاہد انجم نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اپنا تیسرا میچ کل30 جولائی کوکھیلے گی۔

یاد رہے قومی ٹیم 2023میں ایونٹ کی ناقبل شکست ٹیم رہی تھی۔

Latest articles

ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کیلئے ایک ہی دن میں 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے...

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ 2027 کی تاریخ کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا نے اعلان کیا ہے کہ خواتین...

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس سے بلند

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے،...

بائر لیورکوزن کی ڈرامائی جیت، انٹر میلان کو چیمپئنز لیگ میں پہلی شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائر لیورکوزن نے نوردی موکیئلے کے...

More like this