Posted inکھیل

ناروے کپ 2024 : قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی دوسری بڑی کامیابی

بچوں نے وہ کردیکھایا جو بڑے بھی نہ کر سکے، ناروے کپ میں پاکستان ٹیم کی دوسری بڑی کامیابی۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو شکست سے دوچار کردیا۔قومی ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو5-0سے شکست دی۔ ناروے میں پاکستانی کمیونٹی نے قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم […]

Gift this article