Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ نے لوک رونکی اور جیکب اورم کو پی ایس ایل کیلئے چھٹی دیدی

New Zealand Cricket grants leave to Luke Ronchi and Jacob Oram for PSL-X

New Zealand Cricket grants leave to Luke Ronchi and Jacob Oram for PSL-X

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق لوک رونکی اور جیکب اورم کو پاکستان سپر لیگ میں فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوچنگ کے فرائض انجام دینے کے لیے اجازت دی گئی ہے لوک رونکی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ جبکہ جیکب اورم اسسٹنٹ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

دونوں کوچز کی غیر موجودگی میں وہ نیوزی لینڈ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز اور دورہ بنگلہ دیش میں ٹیم کے ساتھ موجود نہیں ہوں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے پرفارمنس منیجر مائیک سینڈل کا کہنا ہے کہ بورڈ اپنے کوچز کو بین الاقوامی لیگز میں کوچنگ کے مواقع حاصل کرنے کی حمایت کرتا ہے کیونکہ اس سے ان کے تجربے اور مہارت میں اضافہ ہوتا ہے، جس کا فائدہ بعد میں نیوزی لینڈ کرکٹ کو بھی پہنچتا ہے۔

ادھر نیوزی لینڈ کرکٹ نے دونوں کوچز کی غیر موجودگی کے دوران عبوری کوچنگ انتظامات کا بھی اعلان کر دیا ہے جونی باسیٹ گراہم اور گریم الڈریج ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں ادا کریں گے جبکہ برینڈن ڈونکرز دورہ بنگلہ دیش کے دوران کوچنگ اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 15 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ پی ایس ایل کرکٹ نیوزی لینڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے پاکستانی اسپنر ابرار احمد کو کروڑوں میں سائن کرلیا
Next: ایران جنگ کا بوجھ خلیجی ممالک پر، امریکا کی حکمتِ عملی پر سوالات اٹھنے لگے

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Australia beat Pakistan by 41 runs in the second ODI to level the series-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

یہ بھی پڑہیے

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.