Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مودی کا اسرائیل دورہ: دوستی مضبوط یا مشرقِ وسطیٰ میں سفارتی توازن کا امتحان

Modi's Israel visit Strengthening friendship or a test of diplomatic balance in the Middle East

Modi's Israel visit: Strengthening friendship or a test of diplomatic balance in the Middle East

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی کی خبر کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی غزہ جنگ کے آغاز کے بعد اپنے پہلے دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ بن گوریون ہوائی اڈے پر ان کا استقبال اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کیا۔ دورے کے دوران مودی اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ سے خطاب کریں گے اور صدراسحاق ہرزوگ سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، تاہم فلسطینی قیادت سے کسی ملاقات کا شیڈول جاری نہیں کیا گیا۔

یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے اور امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف سخت بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ اس سفر کا محور دفاع، ٹیکنالوجی، تجارت اور انسدادِ دہشت گردی میں تعاون کو مزید وسعت دینا ہے۔ 2017 میں مودی اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے بھارتی وزیر اعظم بنے تھے، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں اہم موڑ سمجھا گیا تھا۔

وزیر اعظم نیتن یاہو نے مودی کی آمد کو تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور بھارت کے درمیان شراکت داری جدت، سلامتی اور مشترکہ حکمتِ عملی پر مبنی ہے۔ مودی نے بھی کہا کہ بھارت اسرائیل کے ساتھ اعتماد اور ترقی پر مبنی دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق سخت وارننگز کے تناظر میں بھارت کے لیے سفارتی توازن برقرار رکھنا ایک بڑا چیلنج سمجھا جا رہا ہے۔

بھارت نے سات اکتوبر کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے یکجہتی کا اظہار کیا تھا، تاہم غزہ میں شہری ہلاکتوں پر تشویش اور دو ریاستی حل کی حمایت بھی دہرائی۔

اسرائیل میں مودی کے خطاب کو سیاسی بحث کا سامنا ہے، جہاں اپوزیشن نے بعض عدالتی تنازعات کے باعث بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔ بھارت میں بھی کانگریس کے رہنماؤں نے حکومت کو فلسطینی مؤقف سے دور ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے

Tags: اسرائیل امریکا بھارت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی وزیر اعظم نیتن یاہو

Post navigation

Previous: پی ایچ ایف نے اولمپیئن سمیع اللّٰہ کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا
Next: کیا سیمی فائنل کی دوڑ میں پاکستان کیلئے اب بھی راستہ باقی ہے؟

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.