Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif will reach Jeddah today

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif will reach Jeddah today

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے علاقے خورفکّان پورٹ پر پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جہاں میزائل کو فضا میں تباہ کیے جانے کے بعد گرنے والے ملبے سے تین پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔

وزیرِاعظم نے اپنے بیان میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یو اے ای حکام سے مسلسل رابطے میں ہے تاکہ متاثرہ شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تحمل سے کام لینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

شارجہ میڈیا آفس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب فضائی دفاعی نظام نے ایک میزائل کو ناکارہ بنایا، جس کا ملبہ خورفکّان پورٹ پر گرا اور آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

حکام کے مطابق ایک نیپالی شہری شدید زخمی ہوا جبکہ تین پاکستانی شہری معمولی سے درمیانی نوعیت کے زخموں کے ساتھ زیرِ علاج ہیں۔

Tags: خورفکّان پورٹ فضائی دفاعی نظام وزیراعظم شہباز شریف

Post navigation

Previous: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی
Next: گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.