Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

جو روٹ نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ برابر کر دیا

Joe Root equaled Younis Khan's Test record-AFP

Joe Root equaled Younis Khan's Test record-AFP

جو روٹ نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ برابر کر دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے عظیم یونس خان کے ساتھ شامل ہوگئے۔

روٹ، نے سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ہوم ٹیسٹ میں ایک اور سنچری اسکور کی، جس سے ان کی سنچریوں کی تعداد 34 ہوگئی۔

اپنی 34ویں سنچری کے ساتھ، جو روٹ کھیل کے لیجنڈ کے برابر آ گئے جن میں پاکستان کے یونس خان، بھارت کے سنیل گواسکر، سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے اور ویسٹ انڈیز کے برائن لارا شامل ہیں۔

اس سے قبل پہلی اننگز میں روٹ نے میراتھن 143 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 18 چوکے شامل تھے۔

انہوں نے 103 رنز بنائے جب انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 251 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور سری لنکا کو 483 رنز کا ہدف دیا۔

ہندوستان کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر (51) نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کیں، اس کے بعد جیک کیلس (45)، رکی پونٹنگ (41)، کمار سنگاکارا (38) اور راہول ڈریوڈ (36) ہیں۔

وہ سابق کپتان ایلسٹر کک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے لیے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے۔

دائیں ہاتھ کے بلے باز نے یہ سنگ میل سری لنکا کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کی انگلینڈ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا۔

جو روٹ، جنہوں نے حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ میں 12,000 رنز بنائے اور اب تک کے ساتویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے.

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا جو روٹ یونس خان

Post navigation

Previous: ہانگ کانگ کے آیوش شکلا ٹی ٹوئنٹی میں چار میڈن اوور کرنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے
Next: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش:خرم کی شاندار باولنگ،بنگال ٹائیگرز کے 75رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Iranian ship and crew taken into US custody transferred to Pakistan, Strait of Hormuz crisis continues
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی تحویل میں لیا گیا ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان منتقل، آبنائے ہرمز بحران بدستور برقرار

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's Sajid Ali Sadpara has climbed Mount Makalu, the world's fifth highest peak.-X
  • کھیل

پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کر لی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Iranian ship and crew taken into US custody transferred to Pakistan, Strait of Hormuz crisis continues
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی تحویل میں لیا گیا ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان منتقل، آبنائے ہرمز بحران بدستور برقرار

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.