Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

جاپان کا راکٹ لانچ ہوتے ہی فوری تباہ

1 minute read
جاپان کا راکٹ

جاپان کا راکٹ لانچ ہوتے ہی فوراً تباہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجے جانے کے مقصد کے لیے جاپانی کمپنی کا تیار کردہ راکٹ لانچ ہونے کے چند سیکنڈ بعد ہی تباہ ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے “رائٹرز” کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے اسپیس ون کمپنی مدار میں سیٹلائٹ رکھنے والی پہلی جاپانی کمپنی بننے کی کوشش کررہی تھی، لیکن بدقسمتی سے راکٹ لانچ ہونے کے چند سیکنڈ بعد ہی تباہ ہو گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Al Jazeera English (@aljazeeraenglish)

اسپیس ون نے 18 میٹر، 23 ٹن کا کیروس راکٹ، جس میں سرکاری انٹیلی جنس سیٹلائٹ کا ماڈل تھا، آج صبح 11 بجے جاپان کے واکایاما علاقے راکٹ لانچ کیا تھا۔

لانچ ہونے کے بعد 5 سیکنڈ بعد ہی راکٹ اچانک تباہ ہوگیا، جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکٹ تباہ ہونے کے بعد پہاڑی علاقے میں ہر طرف دھویں کے بادل پھیل گئے اور راکٹ کے ٹکڑوں میں آگ بھڑک اٹھی، شعلوں کو ہوا میں اڑتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اسپیس ون نے ایک بیان میں کہا کہ ’کیروس راکٹ کی لانچنگ کا یہ پہلا تجربہ تھا، راکٹ تباہ ہونے کی وجوہات جاننے کی کووشش کررہے ہیں۔‘

اسپیس ون نے یہ نہیں بتایا کہ پہلے مرحلے کے انجن کے جلنے کے بعد تباہ کرنے کی وجہ تھی اور نہ ہی انہوں نے یہ بتایا کہ اگلا کیروس لانچ کب ہوگا۔

بیان میں کہا کہ ’ہم ’ناکامی‘ کا لفظ استعمال نہیں کریں گے کیونکہ ہر آزمائش ہمارے لیے ایک اور چیلنج ہے جس ہم نیا ڈیٹا اور تجربہ حاصل ہوتا ہے۔

Home

Tags: اسپیس ون کمپنی جاپان رائٹرز راکٹ سیٹلائٹ

Post navigation

Previous: پاکستانی تجارتی راستے نظر انداز کرکے طالبان نے ایرانی بندرگاہ چابہار پر نظریں جما لیں
Next: رمضان کی دوسری افطاری میں بنائیں “چکن تکہ کریپس” اور سجائیں اپنا دسترخوان

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.