جاپان کا راکٹ لانچ ہوتے ہی فوراً تباہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجے جانے کے مقصد کے لیے جاپانی کمپنی کا تیار کردہ راکٹ لانچ ہونے کے چند سیکنڈ بعد ہی تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے "رائٹرز” کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے اسپیس ون کمپنی مدار میں سیٹلائٹ […]
