Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا

بھارت الیکشن: نسلی فسادات سے متاثر ریاست منی پور کے 11 اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کا حکم

1342622_014745_updates

بھارت الیکشن: نسلی فسادات سے متاثر ریاست منی پور کے 11 اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)کئی مہینوں سے جاری نسلی فسادات اور پُرتشدد واقعات سے متاثر بھارتی ریاست منی پور میں ووٹنگ مشینوں کو نقصان پہنچانے کی اطلاعات ہیں جبکہ ہمسایہ ملک کی شمال مشرقی ریاست کے 11 پولنگ اسٹیشنوں پر آج دوبارہ ووٹنگ ہو گی۔

ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق مرکزی اپوزیشن کانگریس پارٹی نے منی پور کے 47 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پولنگ بوتھوں پر قبضہ کیا گیا اور انتخابات میں دھاندلی کی گئی۔

منی پور کے چیف الیکٹرول افسر نے اعلان کیا کہ الیکشن حکام نے 11 مقامات پر ووٹنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم دیا ہے۔

ہندو قوم پرستی جیسے مسائل کے سبب وزیر اعظم نریندر مودی غیر معمولی طور پر تیسری بار جیتنے کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔

ریاست منی پور میں جمعہ کو ووٹنگ کے پہلے دن مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپوں اور پولنگ اسٹیشنوں پر قبضہ کرنے کی کوششوں کی اطلاع ملی۔

مسلح جھڑپوں کے خطرے کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے ووٹ کاسٹ کیا، جہاں گزشتہ برس کے دوران کم از کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

منی پور میں مئی سے اکثریتی میتی اور کوکی قبیلے کے درمیان لڑائی کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں، یہ میتی کے زیر کنٹرول وادی اور کوکی کے زیر تسلط پہاڑیوں کے درمیان منقسم ہے۔

Tags: بھارت الیکشن چیف الیکٹرول افسر کانگریس پارٹی منی پور نسلی فسادات ہندو قوم پرستی

Post navigation

Previous: غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، مزید 48 فلسطینی شہید
Next: کیا چینی الیکٹرک گاڑیاں پوری دنیا کی مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں؟

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

یہ بھی پڑہیے

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.