Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں ابتدائی سات ٹیموں کی پوزیشنز برقرار رہی ہیں۔

ورلڈ چیمپئن بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے، اگرچہ اس کے پوائنٹس میں ایک کمی ریکارڈ کی گئی ہے انگلینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر برقرار ہیں، جبکہ جنوبی افریقہ پانچویں، پاکستان چھٹے اور ویسٹ انڈیز ساتویں نمبر پر ہیں۔

رینکنگ میں نمایاں تبدیلی کے تحت بنگلہ دیش ایک درجہ ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آ گیا ہے، جبکہ سری لنکا چھ پوائنٹس کی کمی کے بعد نویں پوزیشن پر چلا گیا افغانستان دسویں، جبکہ زمبابوے اور آئیرلینڈ بالترتیب گیارہویں اور بارہویں نمبر پر موجود ہیں۔

دوسری جانب آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 10 ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

آسٹریلیا پہلے، انگلینڈ دوسرے اوربھارت تیسرے نمبر پر برقرار ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ چوتھے اور جنوبی افریقہ پانچویں نمبر پر ہیں ویسٹ انڈیز چھٹے، سری لنکا ساتویں اورپاکستان آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔

Tags: آئی سی سی اردو انٹرنیشنل کرکٹ

Post navigation

Previous: عثمان طارق نے انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
Next: ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Tunisia changes coach during World Cup after poor start-AP
  • کھیل

بدترین آغاز کے بعد تیونس نے ورلڈ کپ کے دوران ہی کوچ تبدیل کر دیا

FIFA World Cup: Messi's hat-trick, France and Norway also successful-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ :میسی کی ہیٹ ٹرک،فرانس اور ناروے بھی کامیاب

یہ بھی پڑہیے

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Tunisia changes coach during World Cup after poor start-AP
  • کھیل

بدترین آغاز کے بعد تیونس نے ورلڈ کپ کے دوران ہی کوچ تبدیل کر دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.