Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئی سی سی کا بھارت سے عالمی ایونٹ منتقل کرنے پر غور

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں شیڈول بڑے عالمی ایونٹس کی میزبانی کے حوالے سے متبادل انتظامات پر غور شروع کر دیا ہے۔

آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی 2029 کی چیمپئنز ٹرافی اور 2031 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے متبادل میزبان ملک کے آپشنز کا جائزہ لے رہی ہے ممکنہ طور پر آسٹریلیا ان عالمی مقابلوں کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ سکتا ہے۔

رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ خطے میں سیاسی تناؤ اور پڑوسی ممالک کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے تناظر میں آئندہ بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد میں ممکنہ رکاوٹوں سے بچنے کے لیے پیشگی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

اگرچہ مالیاتی اعتبار سے مضبوط حیثیت کے باعث بھارت کو متعدد بڑے ایونٹس کی میزبانی سونپی گئی تھی، تاہم موجودہ حالات کے پیش نظر اس فیصلے پر نظرثانی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کسی بھی غیر یقینی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متبادل وینیوز کو حتمی شکل دینے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے تاکہ عالمی کرکٹ شیڈول متاثر نہ ہو۔

Tags: آئی سی سی اردو انٹرنیشنل کرکٹ

Post navigation

Previous: سری لنکا اور زمبابوے سے شکست، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
Next: ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی کھلاڑیوں کے ہاتھ نہ ملانے پر برطانوی اور بھارتی صحافی برس پڑے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.