Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

گریگور دیمتروف نے میامی اوپن کوارٹر فائنل میں کارلوس الکاراز کو شکست دے دی

1 minute read
Grigor Dimitrov defeated Carlos Alcaraz in the Miami Open quarterfinals

Grigor Dimitrov defeated Carlos Alcaraz in the Miami Open quarterfinals

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گریگور دیمتروف نے میامی اوپن کوارٹر فائنل میں کارلوس الکاراز کو شکست دے دی یمتروف نے میچ 6-2 اور 6-4 سے جیتا اس نے ایک مضبوط کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے فرسٹ سرو پوائنٹس کا 77% جیت لیا اور پانچ میں سے چار بریک پوائنٹس بچائے۔

الکاراز نے حال ہی میں انڈین ویلز کا ٹائٹل جیتا تھا اور میامی میں اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھنے کی امید کر رہا تھا تاہم، وہ دیمتروف کے خلاف ناکام ہو گیا۔

الکاراز کا مقصد ایک ہی سال میں انڈین ویلز اور میامی اوپن دونوں ٹائٹل جیتنا تھا، جسے “سنشائن ڈبل” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ کامیابی حاصل کرنے والے آخری کھلاڑی 2017 میں راجر فیڈرر تھے۔

دیمتروف نے تسلیم کیا کہ الکاراز کو ہرانے کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کی ضرورت ہے اس کا گیم پلان واضح تھا ،جس وجہ سے اسے فتح حاصل کرنے میں مدد ملی۔

مجموعی طور پر، الکاراز جیسے مضبوط حریف کے خلاف دیمتروف کے لیے یہ ایک اہم جیت تھی۔

دیمتروف نے کہا کہ کبھی کبھی ٹینس میں چیزوں کو سادہ رکھنا شاندار ہوتا ہے یہ کرنا مشکل ہے، خاص طور پر مضبوط مخالفین کے خلاف، لیکن وہ اپنے پچھلے میچ کے مقابلے اس بار کھیل کو کنٹرول کرنے اور اسے بہتر طور پر سمجھنے میں کامیاب رہا۔ اس نے محسوس کیا کہ یہ اس کے لیے بہت اچھا میچ تھا اور وہ خوش ہے کہ اس نے سیدھے سیٹوں میں جیت حاصل کی یعنی (کوئی سیٹ ہارے بغیر)۔

دیمتروف کا اگلا حریف الیگزینڈر زیویریف ہوگا، جو کہ ٹورنامنٹ میں چوتھا سیڈ جرمن کھلاڑی ہے زیوریف نے چیلنجنگ پلےنگ کنڈیشنز کے باوجود ہنگری کے فابیان ماروزان کے خلاف اپنا میچ جیت لیا تھا ۔ اب اگلے راؤنڈ میں وہ اور دیمتروف آمنے سامنے ہوں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن گریگور دیمتروف

Post navigation

Previous: پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں متعدد پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں گرفتار
Next: مصطفیٰ علی کلیئر،ایل جی ایس سکول جے ٹی برانچ میں سال کےدوسرےبہترین رنر اپ ایتھلیٹ قرار

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.