Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی

xr:d:DAFnA36vOUk:169,j:2623742223410995439,t:23070406

xr:d:DAFnA36vOUk:169,j:2623742223410995439,t:23070406

جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی ، ایسا ہونہیں سکتا کہ ان کا کسی بڑے ایونٹ میں کردار نہیں تھا، جنرل باجوہ کی تاحیات چیف رہنے کی خواہش تھی، یہ ایک جماعت کے ساتھ رہ کرنہیں ہوسکتا تھا۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کوئی شیئرہولڈرنہیں کہ وہ بیچ دیئے اور اب ن لیگ میں نہیں ہوں۔

نہ یہ کوئی نوکری ہے، نہ فارم آتے ہوئے بھرا تھا اور نہ جاتے ہوئے فارم بھرنا پڑتا ہے، کچھ لوگ اعلان کرتے ہیں کہ میں ن لیگ میں نہیں ہوں، میرا یسا نہیں ہے۔ شاہدخاقان عباسی اچھا آدمی ہے ، لیکن اس کی جماعت جانے کا پتا نہیں، ایک جماعت کو چھوڑ کر دوسری میں جانا معمولی بات نہیں، مجھ سے بات ہوئی ہے، پارٹی تین لوگوں کی نہیں بنے گی، شاہد خاقان عباسی سے سیاسی جماعت سے متعلق بات ہوئی لیکن فی الحال شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔

کسی بھی نئی جماعت کو اٹھانا بڑی بات ہوتی ہے، پہلے دو جماعتیں تھیں ، تیسری جماعت بننے میں وقت لگا، عمران خان کولاہور کا بڑاجلسہ کرے میں 15سال لگے تھے۔ شاہد خاقان عباسی کو بھی طویل مدت چاہیئے ہوگی، پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا، ن لیگ کی پنجاب میں ابھی تو بری پوزیشن ہے، جی ٹی روڈ سے جانے کا مطلب پنجاب سے گئی، جس نے بھی مرکز میں حکومت بنانی ہوتی تھی تو وہ جی ٹی روڈ جیت جاتا تھا اور حکومت بنا لیتا تھا، سندھ میں تو کسی کو آنے کی ضرورت نہیں ہوتی تھی، اس الیکشن میں بھی دیکھ لیں کسی نے انتخابی مہم نہیں چلائی۔

محمد زبیر نے کہا کہ جنرل ر قمر جاوید باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی، ایسا ہونہیں سکتا کہ 6سال میں ان کا کسی بڑے ایونٹ میں کردار نہ ہو، وہ ایک دبنگ اور کھل کربولنے والے آرمی چیف تھے، جہاں ن لیگ کو اعتراض تھا کہ پی ٹی آئی کو سافٹ کارنر دے رہے ہیں، وہاں ان کو یہ بھی تھا کہ اتنا نہیں مارنا چاہیئے، پارٹی بھی توڑ دی تھی، نااہل بھی کروا دیا تھا، اب ہلکا ہاتھ بھی رکھنا تھا، تاکہ وکٹ کے دوسری طرف کھیلنے کا جب موقع آئے گا، تو انہیں سافٹ کارنر ملے گا، جو بعد میں ہوا بھی، ان کے علاوہ پلیٹ لیٹس کی رپورٹ کون نکلوا سکتا تھا؟ جنرل باجوہ کی تاحیات چیف رہنے کی خواہش تھی، یہ ایک جماعت کے ساتھ نہیں ہوسکتا تھا، بلکہ دونوں جماعتوں کی حمایت چاہیے تھی۔

Tags: جنرل (ر) قمر باجوہ سہولتکاری محمد زبیر نوازشریف

Post navigation

Previous: سرکاری حمایت سے کھلاڑی رول ماڈل بن سکتے ہیں: شاہ زیب رند
Next: عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

یہ بھی پڑہیے

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.