Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سابق نائیجیرین فٹبالر مائیکل اینیرامو میچ کے دوران انتقال کر گئے

Former Nigerian footballer Michael Eniramo dies during a match-Getty Images

Former Nigerian footballer Michael Eniramo dies during a match-Getty Images

نائیجیریا کے سابق فٹبالر مائیکل اینیرامو دوستانہ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 40 سالہ اینیرامو جمعہ کی صبح کادونا کے علاقے اُنگوان یلوا میں ایک مقامی میچ کھیل رہے تھے کہ دوسرے ہاف کے آغاز کے چند منٹ بعد اچانک میدان میں گر پڑے۔

نائیجیریا فٹبال فیڈریشن نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔

فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری محمد سنوسی نے اپنے تعزیتی بیان میں اس سانحے کو دل دہلا دینے والا قرار دیتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔

مائیکل اینیرامو نے اپنے کیریئر کے دوران افریقہ، یورپ اور مشرق وسطیٰ کے مختلف کلبوں کی نمائندگی کی، جبکہ وہ نائیجیریا کی قومی ٹیم کے لیے بھی 10 میچز کھیل چکے تھے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل فٹبال مائیکل اینیرامو نائیجیریا فٹبال فیڈریشن

Post navigation

Previous: سابق کیوی فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین استعمال پر 2 سال کی پابندی
Next: امریکی وفد کی آمد، ایران کا سخت مؤقف—مذاکرات غیر یقینی کا شکار

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Suryakumar Yadav's captaincy in danger? Important BCCI meeting called-BCCI
  • کھیل

سوریا کمار یادیو کی کپتانی خطرے میں؟ بی سی سی آئی کا اہم اجلاس طلب

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Suryakumar Yadav's captaincy in danger? Important BCCI meeting called-BCCI
  • کھیل

سوریا کمار یادیو کی کپتانی خطرے میں؟ بی سی سی آئی کا اہم اجلاس طلب

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.