Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

181738311648dad

سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

تربت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ تربت کی سرزمین پر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے، اعزاز کی بات ہے کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں.

سابق نگران وزیرداخلہ نے کہا کہ آصف زرداری کی قیادت میں خطے میں امن قائم ہوگا، پیپلزپارٹی نے 18 ویں ترمیم سے بلوچوں کو حقوق دیے، تربت سےقوم پرستی کی سیاست کے خاتمے کا آغاز کررہےہیں، ہمارا مقصد پاکستان کو محفوظ،پر امن، خوشحال بنانا ہے۔

تربت میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بلوچستان پاکستان کو ایک بڑا ملک بنا سکتاہے، بلوچستان کی زمین سےسونا نکل سکتا ہے، بلوچستان پاکستان کا دل ہے، میں بلوچستان کو پہلے سے دس گنا بہتر بناؤں گا، اب معاشی حالات بہتر کرنے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان کے عوام کا غم سمجھتے ہیں، مار دھاڑ سےکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، قومیں امن کی وجہ سے ترقی کرتی ہیں جنگ سے نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد بلوچستان، سندھ، خیبر پختون خوا کو نہیں سمجھتا، اگر ہم اقتدار میں آئیں گے تو آپ کی خدمت کریں گے۔

Post navigation

Previous: بلوچستان پاکستان کو دنیا کا بڑا ملک بنا سکتا ہے،آصف زرداری
Next: پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Proposal for extraordinary defense cooperation with Israel in the US, debate intensifies in Congress
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ غیر معمولی دفاعی تعاون کی تجویز، کانگریس میں بحث تیز

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.