Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلفٹ بالیورو 2024: ایمباپے کی نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک

یورو 2024: ایمباپے کی نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک

Published on

یورو 2024: ایمباپے کی نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فرانس کے کپتان ایمباپے کو یورپی چیمپیئن شپ 2024 میں آسٹریا کے خلاف گروپ مرحلے کے پہلے میچ کے دوران ناک میں چوٹ لگ گئی۔

ایمباپےمیچ کے دوران آسٹریا کے محافظ کیون ڈانسو کے کندھے سے ٹکرانے سے زخمی ہو گئے تھے جو ان کی ٹیم نے 1-0 سے جیت لیا۔

فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے صدر فلپ ڈیالو نے اطلاع دی کہ ایمباپے کو “آپریشن کی ضرورت نہیں ہے” لیکن ان کی چوٹ کی حد ابھی تک معلوم نہیں ہے۔

ڈرائبلنگ ماسٹر خون میں لت پت تھے اور موقع پر فوری طور پر علاج کیا گیا ان کی جگہ اولیور گیروڈ کو بھیجنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا لیکن اسٹار بغیر بتائے میدان میں چلےگئےاور انہیں پیلا کارڈ دکھایا گیا۔

ایمباپے، جنہوں نے فرانس کے لیے 80 میچوں میں 47 گول کیے ہیں.

Latest articles

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو 600 بلین ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے: سعودی ولی عہد

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ...

رافیل لیاؤ کا شاندار گول، اے سی میلان کی جیرونا کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے سی میلان نے پرتگالی...

More like this