Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

چیمپیئنز لیگ: اٹلیٹیکو میڈرڈ کی افتتاحی میچ میں آر بی لیپزگ کو شکست

1 minute read
Champions League : Atletico Madrid beat RB Leipzig in opening match

Champions League : Atletico Madrid beat RB Leipzig in opening match Photo-Reuters

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اٹلیٹیکو میڈرڈ نے آربی لیپزگ کے خلاف اپنے چیمپئنز لیگ کے افتتاحی میچ میں ڈیفنڈر خوسے ماریہ جیمینز کے ہیڈر کی بدولت 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔

اس میچ میں آر بی لیپزگ نے کھیل کے چوتھے منٹ میں ہی تیز جوابی حملے کے بعد اسٹرائیکر بینجامین سیسکو کے ہیڈر کے ذریعے ابتدائی برتری حاصل کرلی۔

بعد ازاں اٹلیٹیکو میڈرڈ کی جانب سے انٹوئن گریزمین نے 28ویں منٹ میں گول کر کے برابری کر دی۔

اٹلیٹیکو میڈرڈ کے پاس گول کے بہت سے مواقع تھے، لیکن یہ 90 ویں منٹ تک ممکن نہیں ہوسکا لیکن بلآخر جیمینز نے گریزمین کے کراس سے فاتح گول داغ دیا جس سے میچ کا فیصلہ 2-1 سے اٹلیٹیکو میڈرڈ کے حق میں چلا گیا۔

Tags: آر بی لیپزگ فٹبال ٹیم اٹلیٹیکو میڈرڈ فٹ بال کلب اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل چیمپئنز لیگ فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: بارسلونا کو چیمپئنز لیگ کے افتتاحی میچ میں موناکو کے ہاتھوں 2-1 سے شکست
Next: اسرائیل کا لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملہ ،آٹھ افراد ہلاک، 59 زخمی

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.