Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بوسٹن میراتھون 2026: پاکستانی ایتھلیٹس کی بہترین کارکردگی، نئی تاریخ رقم

Boston Marathon 2026: Pakistani athletes' excellent performance, new history created-X

Boston Marathon 2026: Pakistani athletes' excellent performance, new history created-X

بوسٹن میراتھون 2026  میں پاکستانی رنرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا پاکستان اور بیرونِ ملک مقیم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 13 ایتھلیٹس نے کامیابی سے ریس مکمل کی۔

کراچی کے محمد امجد علی سب سے نمایاں رہے، جنہوں نے 2 گھنٹے 42 منٹ 45 سیکنڈ میں ریس مکمل کر کے تیز ترین پاکستانی رنر کا اعزاز حاصل کیا امریکا میں مقیم سید حمزہ (2:51:06) دوسرے جبکہ نزار نیانی (3:01:44) تیسرے نمبر پر رہے۔

نارویجئن پاکستانی فصیح صالح نے 3:10:36 کے ساتھ پرسنل بیسٹ قائم کیا اور ایبٹ ورلڈ میراتھن میجرز میں سکس اسٹار فائنشر کا سنگِ میل عبور کیا ان کے علاوہ بلال احسن، نوشیروان علی اور ڈاکٹر جہانزیب مغل نے بھی سکس اسٹار کا اعزاز حاصل کیا۔

دیگر نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں شہزادہ حسین، بشریٰ انجم اور ماہین شیخ شامل ہیں، جن میں ماہین شیخ نے بھی پرسنل بیسٹ حاصل کیا۔

رنرز نے اس کامیابی کو اپنی محنت، عزم اور پاکستانی رننگ کمیونٹی کی بھرپور حمایت کا نتیجہ قرار دیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بوسٹن میراتھن پاکستان

Post navigation

Previous: راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان
Next: وسیم خان نے آئی سی سی جنرل منیجر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

Pakistan Women's Team suffers second consecutive defeat in tri-nation series-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کو تین ملکی سیریز میں مسلسل دوسری ناکامی

Nepal creates new history by scoring 313 runs in T20 International cricket-AFP
  • کھیل

نیپال نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 313 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.