Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بنگلا دیش کا تاریخی کارنامہ، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ

1 minute read
Bangladesh's historic feat, clean sweep of Pakistan in Test series-X

Bangladesh's historic feat, clean sweep of Pakistan in Test series-X

بنگلا دیش نے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرکے تاریخ رقم کردی میزبان ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 104 رنز جبکہ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں 79 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔

سیریز کے دوران پاکستانی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام دکھائی دی، جبکہ بنگلا دیشی بولرز نے شاندار نظم و ضبط اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کو مسلسل دباؤ میں رکھا۔

پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 94 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی جبکہ سلمان آغا اور شان مسعود نے 71،71 رنز بنائے۔

بابر اعظم 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے بنگلا دیش نے دوسری اننگز میں 390 رنز بنا کر پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیا تھا اس سے قبل بنگلا دیش پہلی اننگز میں 278 جبکہ پاکستان 232 رنز پر آؤٹ ہوگیا تھا

بنگلا دیش کی یہ کامیابی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جارہی ہے، جبکہ دوسری جانب پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقینِ کرکٹ اور سابق کھلاڑیوں کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر
Next: امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.