Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل فرانچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کردیا

Big decision of former Multan Sultans owner Ali Tareen-X

Big decision of former Multan Sultans owner Ali Tareen-X

پی ایس ایل فرانچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے اصولی اختلافات کے باعث ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم کے ساتھ رہنے کا مطلب اصولوں سے سمجھوتہ کرنا ہے تو وہ الوداع کہنا ہی بہتر سمجھتے ہیں علی ترین کا کہنا تھا کہ وہ ٹیم کو اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر کھونا پسند کریں گے، گھٹنوں کے بل نہیں چلائیں گے۔

انہوں نے ملتان سلطانز کو اپنی زندگی کا بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیم صرف فرنچائز نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کی شناخت ہے، جس پر ان کے مرحوم چچا عالمگیر ترین بھی فخر کرتے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مالی نقصانات کے باوجود کبھی ٹیم چھوڑنے کا نہیں سوچا اور جو بھی مستقبل میں ٹیم کا کنٹرول سنبھالے گا، اسے ان کی مکمل حمایت حاصل رہے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ پی ایس ایل علی ترین کرکٹ

Post navigation

Previous: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
Next: آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری کر دیا

T20 World Cup: ICC launches investigation into Canadian Cricket-ICC
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا کینیڈا کرکٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز

  • کھیل

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

PSL 11 Digital Content Crosses 1.1 Billion Views-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کی زبردست ڈیجیٹل کارکردگی، ہر پلیٹ فارم پر ریکارڈ ویوز

یہ بھی پڑہیے

T20 World Cup: ICC launches investigation into Canadian Cricket-ICC
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا کینیڈا کرکٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز

  • کھیل

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

PSL 11 Digital Content Crosses 1.1 Billion Views-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کی زبردست ڈیجیٹل کارکردگی، ہر پلیٹ فارم پر ریکارڈ ویوز

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Islamabad on high alert, security tightened ahead of possible second round of US-Iran talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد ہائی الرٹ، امریکا۔ایران مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل سکیورٹی سخت

10-day ceasefire agreed between Israel and Lebanon, Trump's important announcement
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل اور لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی طے، ٹرمپ کا اہم اعلان

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.