Wednesday, July 3, 2024
افغانستانافغان سفیر کا پاکستان کی جانب سے سہولیات پر اطمینان کا...

افغان سفیر کا پاکستان کی جانب سے سہولیات پر اطمینان کا اظہار

پاکستان میں تعینات افغان سفیر سردار احمد شکیب کا لنڈی ہولڈنگ سنٹر کا دورہ،افغان سفیرکےہمراہ دیگر سفارتکار بھی ہمراہ تھے،
افغان سفیر نے ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہریوں سے بھی ملاقات کی اور ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہریوں کے لئے میسر سہولیات کا جائزہ لیا.
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس نے افغان سفیر کو ہولڈنگ سنٹر کے حوالے سے بریفنگ دی.
افغان سفیرنے طبی سہولیات، اندراج سمیت دیگر انتظامات پراپنے اطمینان کا اظہار کیا

دیگر خبریں

Trending

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان 100 انڈیکس میں 628 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں728 پوائنٹس کا اضافہ

0
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں728 پوائنٹس کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ نئے...