Friday, July 5, 2024
پاکستاناڈیالہ جیل:قیدی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

اڈیالہ جیل:قیدی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

اڈیالہ جیل:قیدی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالاجیل راولپنڈی میں قیدی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی گئی جس کا مقدمہ متاثرہ شخص کی مدعیت میں تھانہ صدربیرونی میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق قیدی نے بتایا کہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ 18 مئی کی رات 11 بجے پیش آیا تھا جہاں جیل میں قید 2 قیدیوں نے مل کر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا۔

دیگر خبریں

Trending

غزہ میں جنگ بندی کے آثار دکھائی نہیں دے رہے، سعودی...

0
غزہ میں جنگ بندی کے اثار دکھائی نہیں دے رہے، سعودی وزیر خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...