Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

وفاقی ٹیکس محتسب میں 8128 شکایات حل، 17 ارب سے زائد کا ریلیف دیا گیا

BANGLADESH (28)

وفاقی ٹیکس محتسب میں 8128 شکایات حل، 17 ارب سے زائد کا ریلیف دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی ٹیکس محتسب کا دورہ ، انتظامیہ کی جانب سے کارکردگی پر بریفنگ دی گئی، ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی کے بارے میں بتایا.

بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس محتسب نے 2023ء میں ٹیکس /کسٹم حکام کی بدانتظامی کے خلاف 8,128 شکایات کا ازالہ کیا ،وفاقی ٹیکس محتسب نے سال 2022 ء میں 6,106 شکایات کا ازالہ کیا .

بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس محتسب کے پاس 2023ء میں شکایات کے اندراج میں 24 فیصد اضافہ ہوا، ٹیکس محتسب کے پاس 2023ء میں شکایات 6480 سے بڑھ کر 8076 ہو گئیں.

بریفنگ میں بتایا کہ محتسب نے 2023 ء میں ٹیکس دہندگان کو 17.74 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا ،ٹیکس محتسب 60 دنوں میں ٹیکس حکام کی بدانتظامی کے خلاف مفت انصاف کرتا ہے .

بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس محتسب نے 2023 ء میں شکایات کا اوسطاً 44 دن میں ازالہ کیا ، وفاقی ٹیکس محتسب ایک عوام کو ریلیف فراہم کرنے والا ادارہ ہے .

بریفنگ میں بتایا کہ محتسب کے فیصلوں سے تنخواہ دار ملازمین ، پنشنرز اور گاڑیوں کے خریداروں کو ٹیکس ریلیف ملا،وفاقی ٹیکس محتسب ملک کے مختلف شہروں میں نئے علاقائی دفاتر کھول رہا ہے .

بریفنگ میں بتایا کہ محتسب اپنی ہیلپ لائن ، سیمینارز سے آگاہی پھیلا کر رسائی بڑھا رہا ہے، ٹیکس محتسب نے سوشل میڈیا ، موبائل کمپنیوں کی مدد سے عوامی آگاہی پیدا کی ہے.

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ محتسب ٹیکس دہندگان تک رسائی ، شکایات کا اندراج بڑھانے کیلئے کوششیں مزید تیز کرے .

صدر مملکت نے کہا کہ فیصلوں پر بروقت عمل درآمد کیلئے ٹیکس محتسب اور ایف بی آر کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا.

عارف علوی نے کہا کہ وفاقی ٹیکس محتسب ٹیکس نظام میں بہتری لانے کے لیے کام کررہا ہے.

صدر نے کہا کہ ٹیکس اور محصولات بڑھانے کیلئے پاکستان میں بہتر ٹیکس نظام ناگزیر ہے .

عارف علوی نے کہا کہ محصولات میں اضافے سے معیشت بہتر ہوگی ، قرضوں پر انحصار کم ہوگا.

صدر مملکت نے 17.74 ارب کے ریلیف ، 8,128 شکایات کا ازالہ کرنے پر محتسب کوسراہا

صدر مملکت کا شکایت کنندگان بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا.

Tags: بریفنگ ٹیکس محتسب ریلیف صدر ڈاکٹر عارف علوی وفاقی ٹیکس محتسب

Post navigation

Previous: کاراباؤ کپ سیمی فائنل میں چیلسی کی ہار: مڈلزبرو نے شکست سے دوچار کر دیا.
Next: حکومت کا فری لانسرزکی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.