وفاقی ٹیکس محتسب میں 8128 شکایات حل، 17 ارب سے زائد کا ریلیف دیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا وفاقی ٹیکس محتسب کا دورہ ، انتظامیہ کی جانب سے کارکردگی پر بریفنگ دی گئی، ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی کے بارے میں بتایا. […]
