Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پڑھے لکھے کوچز پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مستقبل بدل سکتے ہیں، یاسر عرفات کی واپسی

1 minute read
Yasir Arafat appointed as Head Fitness Coach of Pakistan National Cricket Team for the tour of New Zealand.

Yasir Arafat appointed as Head Fitness Coach.

41 سالہ یاسر پاکستان کی جانب سے تین ٹیسٹ، 11 ون ڈے اور 13 ٹی ٹوئنٹی میں نظر آئے۔ انہوں نے اپنا ECB لیول 4 کوچنگ کورس Loughborough University سے مکمل کیا، ایسا کرنے والے پہلے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر بن گئے۔ انہوں نے سسیکس اور سرے، جیسی کاؤنٹی ٹیموں کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ فرنچائز پرتھ سکارچرز کے ساتھ باؤلنگ کوچ کے طور پر بھی کام کیا ہے۔ حال ہی میں، انہوں نے ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے ساتھ باؤلنگ کوچ کے طور پر کام کیا۔

سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف 12 سے 21 جنوری 2024 تک نیوزی لینڈ میں شیڈول پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوں گے۔

کوچنگ کے علاوہ، یاسر نے دنیا بھر کی لیگ کرکٹ میں مختلف ٹی 20 ٹیموں کے لیے نمایاں کردار ادا کیا ہے، بشمول نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ کرکٹ میں اوٹاگو اور کینٹربری کے لیے۔ یاسر ٹور کی تیاری کے لیے 29 دسمبر سے 2 جنوری تک لاہور میں پانچ روزہ کیمپ میں بطور کیمپ کمانڈنٹ خدمات سرانجام دیں گے۔

Tags: پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ کوچ پاکستانی کوچ کرکٹ کرکٹ پاکستان کوچ

Post navigation

Previous: آئی سی سی اور کوکا کولا کی تاریخی آٹھ سالہ شراکت داری
Next: بےنظیر بھٹوشہید کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

Usman Tariq signs contract with England's county team Warwickshire-AFP
  • کھیل

عثمان طارق نے انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

ICC's annual T20 rankings released, India remains at the top-ICC
  • کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بھارت بدستور سرفہرست

Usman Tariq signs contract with England's county team Warwickshire-AFP
  • کھیل

عثمان طارق نے انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.