Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

1 minute read
Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق  ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے امریکی جنگی طیاروں اور ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے، جس کے بعد جاری تنازع میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق نشانہ بننے والوں میں ایف-15ای اسٹرائیک ایگل، اے-10سی تھنڈربولٹ ٹو اور  یو ایچ 60 بلیک ہاک شامل ہیں۔

امریکی حکام کے مطابق ایف-15ای اسٹرائیک ایگل کے دو رکنی عملے میں سے ایک کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں اہلکار ایجیکشن کے ذریعے طیارے سے باہر نکلے تھے، تاہم ریسکیو آپریشن کی مزید تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایک الگ کارروائی میں اے-10سی  تھنڈربولٹ ٹو کو بھی نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایک ذریعے کے مطابق پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ مزید یہ کہ ایک  یو ایچ 60 بلیک ہاک کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ لاپتہ عملے کی تلاش میں مصروف تھا۔

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

امریکی محکمہ دفاع اور سینٹرل کمانڈ کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا، تاہم وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کو صورتحال پر بریفنگ دی جا چکی ہے۔

ماہرین کے مطابق دشمن کے علاقے میں کسی امریکی پائلٹ کی موجودگی ایک پیچیدہ صورتحال پیدا کر سکتی ہے، کیونکہ ایک طرف اس کی بحفاظت واپسی ضروری ہے تو دوسری جانب ریسکیو آپریشن بھی خطرات سے بھرپور ہوتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اب تک 13 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 300 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

امریکی انٹیلی جنس کے مطابق ایران اب بھی میزائل اور ڈرون صلاحیت کا بڑا حصہ برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ امریکہ اب تک اس کے میزائل ذخیرے کے صرف ایک حصے کو ہی مؤثر طور پر نشانہ بنا سکا ہے۔

دوسری جانب ایرانی حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو امریکی عملے کے افراد نظر آئیں تو فوری اطلاع دیں، جبکہ سوشل میڈیا پر طیاروں کے ملبے کی مبینہ تصاویر بھی گردش کر رہی ہیں۔

Tags: امریکی محکمہ دفاع ایف-15ای اسٹرائیک ایگل اے-10سی تھنڈربولٹ سینٹرل کمانڈ یو ایچ 60 بلیک ہاک

Post navigation

Previous: ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی
Next: پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کے دو کھلاڑیوں کو یو اے ای نے واپس بلا لیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.