Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اے ایف سی انڈر-17 کوالیفائرز: لاؤس نے پاکستان کو پہلی شکست دیدی

1 minute read
AFC U-17 Qualifiers: Laos inflict first defeat on Pakistan-AFC

AFC U-17 Qualifiers: Laos inflict first defeat on Pakistan-AFC

اے ایف سی انڈر-17 کوالیفائنگ ایونٹ میں پاکستان کو لاؤس کے ہاتھوں 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد قومی ٹیم کے لیے اگلے راؤنڈ میں رسائی مشکل ہو گئی ہے۔

کرغزستان کے شہر بشکک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا واحد گول عبداللّٰہ نے اسکور کیا۔

پاکستان اب تک تین میچز میں دو فتوحات اور ایک شکست کے ساتھ 6 پوائنٹس کے ساتھ گروپ بی میں تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ لاؤس اور یمن تین، تین کامیابیوں کے ساتھ 9 پوائنٹس پر سرفہرست ہیں گروپ کی ٹاپ ٹیم ہی اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرے گی۔

قومی ٹیم کے کوچ اور سابق کپتان عیسیٰ خان نے لاؤس کے خلاف کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا لیکن آخری لمحات میں گول نے نتیجہ بدل دیا۔

پاکستان 28 نومبر کو یمن اور 30 نومبر کو گوام کے خلاف اپنے اہم میچز کھیلے گا، جن میں کامیابی ٹیم کی امیدیں برقرار رکھ سکتی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اے ایف سی انڈر-17 کوالیفائرز پاکستان بمقابلہ لاوس فٹبال

Post navigation

Previous: سی اے ایس اسکوائش چیمپئن شپ: پاکستان کے تین کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Next: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو ہراکر فائنل میں جگہ بنا لی

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.