Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد غزہ انتظامیی قیادت ٹونی بلیئر کے سپرد کرنے کی تجویز،خفیہ دستاویزات

Postwar Gaza authority potentially led by Tony Blair ‘would sideline Palestinians’ - The Guardian

 اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)  غزہ جنگ ختم ہونے کے بعد کے انتظامات کے حوالے سے ایک خفیہ منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے تحت فلسطینی علاقےغزہ کی حکمرانی اور تعمیر نو کی قیادت بین الاقوامی حکام کے سپرد کی جائے گی اور اس ڈھانچے کے ممکنہ سربراہ سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونیار بلیئر ہو سکتے ہیں

۔ اس مجوزہ منصوبے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس میں کلیدی فلسطینی سیاسی رہنماؤں کو نظرانداز کرتے ہوئے زیادہ تر اختیارات بین الاقوامی شخصیات کے ہاتھ میں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔

اکیس صفحات پر مشتمل اس ڈرافٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی کردار کو محض ایک ثانوی حیثیت دی جائے گا جبکہ چیئرپرسن کو تمام بڑے فیصلوں کا اختیار حاصل ہوگا۔ منصوبے میں ایک نئی اتھارٹی کے قیام کی تجویز بھی شامل ہے جو غزہ میں سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کے منصوبوں کو آگے بڑھائے گی اور اسے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور مالیاتی ماڈلز کے ذریعے اس انداز میں چلایا جائے گا کہ سرمایہ کاروں کو تجارتی منافع حاصل ہو۔

سابق برطانوی وزیرِاعظم ٹونی بلیئر ماضی میں بھی مشرقِ وسطیٰ کے لیے امن ایلچی کی حیثیت سے سرگرم رہے ہیں اور اب ایک بار پھر ان کا نام جنگِ غزہ کے بعد انتظامیہ کی قیادت کے لیے سامنے آ رہا ہے۔

اس تجویز کے ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف فلسطینی قیادت کو مزید کمزور کرنے کے مترادف ہے بلکہ اس کے نتیجے میں غزہ کو مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی سے الگ تھلگ کرنے کا راستہ بھی ہموار ہوگا۔

اب  تک جو لیک شدہ منصوبہ سامنے آیا ہے، اس میں کہیں بھی اسلامی ملکوں کی مشترکہ فوج یا امن فورس کو غزہ کے انتظامات پر مامور کرنے کا ذکر نہیں ہے۔ اس مسودے کے مطابق جنگ کے بعد غزہ کا انتظام زیادہ تر بین الاقوامی حکام کے ہاتھ میں دینے کی تجویز ہے اور اس کا ممکنہ سربراہ سابق برطانوی وزیرِاعظم ٹونی بلیئر کو بنایا جا سکتا ہے۔

Post navigation

Previous: بھارت کا ٹرافی لینے سے انکار،محسن نقوی کی موجودگی پر اعتراض؟
Next: افغانستان میں انٹرنیٹ مکمل بند، عوامی رابطے، نشریاتی ادارے متاثر

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

یہ بھی پڑہیے

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.