Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

صاحبزادہ فرحان کا بڑا کارنامہ: 2025 میں 1500 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل

Sahibzada Farhan's big achievement: Completed 1500 T20 runs in 2025-AFP

Sahibzada Farhan's big achievement: Completed 1500 T20 runs in 2025-AFP

پاکستان کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے 2025 میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 1500 رنز مکمل کر کے اپنی شاندار فارم اور مستقل مزاجی کا ایک اور ثبوت دے دیا ہے فرحان نے یہ سنگ میل صرف 35 اننگز میں حاصل کیا، اور وہ ایک ہی سال میں 1500 رنز بنانے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔

ان سے قبل یہ اعزاز محمد رضوان (2021، 2022)، بابر اعظم (2019، 2021، 2024) اور شان مسعود (2022) کے پاس رہا ہے  فرحان کی تیز رفتاری اور تسلسل سے بھرپور کارکردگی انہیں قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی لائن اپ میں ایک کلیدی کھلاڑی کے طور پر ابھار رہی ہے۔

دوسری جانب، ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو ایک اہم میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر اپنی مہم کو نئی توانائی فراہم کی۔ 

Tags: اردو انٹرنیشنل ایشیا کپ پاکستان کرکٹ صاحبزادہ فرحان کرکٹ

Post navigation

Previous: ‘اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا خطاب، اسرائیلی موقف کی تائید: ‘فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے انعام ہوگا
Next: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

Babar Azam sets another world record in T20-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Attacks on Saudi Arabia: Major drop in oil and gas production, global market feared to be affected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب پر حملے: تیل و گیس کی پیداوار میں بڑی کمی، عالمی منڈی متاثر ہونے کا خدشہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.