Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

U-19 Women's Asia Cup schedule announced, Pakistan and India in same group-AFP

U-19 Women's Asia Cup schedule announced, Pakistan and India in same group-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بدھ کو انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے افتتاحی شیڈول کی نقاب کشائی کی جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔

چھ ٹیموں پر مشتمل یہ مقابلہ 15 سے 22 دسمبر تک ملائیشیا میں منعقد ہوگا۔

گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور نیپال جبکہ گروپ بی میں میزبان ملائیشیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا شامل ہیں۔

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 لڑکیاں پہلے دن 15 دسمبر کو ٹکرائیں گی اس کے بعد پاکستان کا مقابلہ 16 دسمبر کو اپنے دوسرے گروپ میچ میں نیپال سے ہوگا۔

ہر گروپ سے سرفہرست دو ٹیمیں 19 اور 20 دسمبر کو شیڈول سپر فور مرحلے میں پہنچیں گی اس مرحلے میں، ٹیمیں مخالف گروپ سے ٹاپ دو کوالیفائرز سے مقابلہ کریں گی۔

فائنل 22 دسمبر کو مقرر ہے، جہاں سپر فور مرحلے کی بہترین دو ٹیمیں چیمپئن شپ کے لیے میدان میں اتریں گی۔

یہ پہلا موقع نہیں جب پاکستان اور بھارت کو کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہو ان دو جنوبی ایشیائی پڑوسیوں کی جوڑی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور اے سی سی ایونٹس میں ایک باقاعدہ خصوصیت بن گئی ہے، جو کھیل کے ہر سطح پر دشمنی کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ ایشیا کرکٹ کونسل

Post navigation

Previous: گزشتہ ایک دہائی سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا باضابطہ آڈٹ نہیں ہوا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف
Next: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کاروائی، 8 خوارج ہلاک

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

US mobilizes over Lebanon tensions, Trump advises Israel to exercise restraint
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Australia beat Pakistan by 41 runs in the second ODI to level the series-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

US mobilizes over Lebanon tensions, Trump advises Israel to exercise restraint
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.