ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 2025 (سابق ایمرجنگ ایشیا کپ) کا باضابطہ شیڈول اور گروپنگ جاری کر دی ٹورنامنٹ قطر میں 14 سے 23 نومبر تک منعقد ہوگا، جس میں آٹھ ٹیمیں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان، متحدہ عرب امارات، عمان اور ہانگ کانگ حصہ […]
