Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • آج کے کالمز
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

عید میلاد النبیﷺکے موقع پر عالمی رہنماؤں کے محبت بھرے پیغامات

1 minute read
global leaders sharing messages of peace on Eid Milad-un-Nabi, with symbols representing peace and unity.

وزیر اعظم نریندر مودی نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ہندوستانی مسلمانوں اور دنیا بھر کی مسلم برادری کو مبارکباد پیش کی۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ”عید مبارک! میلاد النبی کے موقع پر نیک خواہشات۔ ہم آہنگی اور اتحاد ہمیشہ قائم رہے۔ ہر طرف خوشیاں اور خوشحالی ہو۔”

Eid Mubarak!

Best wishes on the occasion of Milad-un-Nabi. May harmony and togetherness always prevail. Let there be joy and prosperity all around.

— Narendra Modi (@narendramodi) September 16, 2024

بھارتی صدر دروپدی مرمو نے بھی اس موقع پر محبت اور مساوات کے پیغام کو سراہتے ہویے کہا کہ”پیغمبر اسلام نے مساوات پر مبنی معاشرے کی مثال قائم کی ہے۔”

پیغمبر محمدﷺ کے یوم ولادت، میلاد النبی کے مبارک موقع پر میں تمام اہل وطن خصوصاً مسلم بھائی – بہنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ پیغمبر محمدﷺ نے مساوات پر مبنی انسانی معاشرے کی شاندار مثال پیش کی ہے۔ انہوں نے صبر کے ساتھ حق کی راہ پر چلنے کی بھی تعلیم دی ہے۔ آئیے اس موقع پر ہم سب…

— President of India (@rashtrapatibhvn) September 16, 2024

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت پر امن اور استحکام کی دعا کی:

"وَدَاعِيًا إِلَى اللَّـهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُّنِيرًا". في ذكرى مولد السراج المنير نبي الرحمة والهدى والأخلاق الكريمة سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم، ندعو الله تعالى أن ينعم على منطقتنا والعالم بالسلام والاستقرار والأمان.

— محمد بن زايد (@MohamedBinZayed) September 15, 2024

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے یو اے ای کے عوام اور مسلم دنیا کو مبارکباد دی:

ولد الهدي فالكائنات ضياء
وفم الزمان تبسم وثناء

نبارك للأمة الإسلامية ذكرى مولد خير البشر .. نور الأرض .. شفيع الناس .. رحمة الله للعالمين ..

نسأل الله أن يعيدها علينا وعليكم ونحن في خير وسعادة .. ببركة الصلاة عليه .. ومحبته .. واتباع هداه .. pic.twitter.com/Tb54w4Yu4B

— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) September 15, 2024

Tags: انڈیا بھارت بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان دروپدی مرمو پیغام عالمی رہنماؤں کے پیغامات عید میلاد النبی عید میلاد النبی ﷺ متحدہ عرب امارات مودی نریندر مودی پیغام یو اے ای صدر عید پیغام

Post navigation

Previous: پنجاب میں غیر قانونی ہتھیار کی گرفتاری اور پتنگ بازی پر سزا میں اضافہ، مریم نواز کی قیادت میں 15ویں کیبنٹ میٹنگ
Next: سال دوہزار چوبیس کی پہلی ششماہی میں یوروپین یونین کے لئے پناہ گزینوں کی درخواستوں کے رجحانات

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.