Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایک مہم کے دوران میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا: کوہ پیما ثمینہ بیگ

mountaineer Samina Baig

mountaineer Samina Baig

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے بتایا ہے کہ ایک مہم کے دوران میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا۔

ایک انٹرویومیں پہاڑ کی چوٹی سر کرتے ہوئے کسی یادگار لمحے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ثمینہ بیگ نے بتایاکہ کے ٹو کی چوٹی دوسری بار سر کرنے کے دوران میں غیر ملکی خواتین کی ایک ٹیم کے ساتھ بیس کیمپ میں موجود تھی کہ اس دوران میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی،ڈاکٹروں نے بتایا کہ اگر ان کو فوری طور پر طبی امداد فراہم نہ گئی تو موت بھی واقع ہوسکتی ہے جس کے بعد مجھے اسکردو اسپتال منتقل کیا گیا تھا یہ میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔

اپنے اس شوق کے حوالے سے انہوں نے بتایاکہ اپنے بھائی کو دیکھ کر مجھے بھی مہم جوئی کا شوق پیدا ہوا حالانکہ بحیثیت لڑکی مجھے بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، لوگوں نے کافی اعتراضات کیے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستانی کوہ پیما کھیل کھیل کی اردو خبر کوہ پیما ثمینہ بیگ کے ٹو بیس کیمپ ماؤنٹ ایورسٹ

Post navigation

Previous: مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ : بھارتی فائٹرز کل لاہور پہنچیں گے
Next: بنگلہ دیش کے اہم بلے باز پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran admitted to hospital in critical condition, Shahid Afridi offers help-X
  • کھیل

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، شاہد آفریدی کی مد د کی پیشکش

Pakistan squad announced for Test series against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran admitted to hospital in critical condition, Shahid Afridi offers help-X
  • کھیل

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، شاہد آفریدی کی مد د کی پیشکش

Pakistan squad announced for Test series against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.