Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد...

کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کردی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کھیلوں کی عالمی عدالت برائے ثالثی نے بھارتی خاتون پہلوان ونیش پھوگٹ کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ ونیش پھوگٹ نے اولمپکس کی خواتین ریسلنگ ایونٹ سے ڈسکوالیفائی ہونے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی جو کہ آج مسترد کردی گئی ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی ویمن ریسلر ونیش پھوگٹ کو 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی بنا پر 50 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل سے خارج کر دیا گیا تھا۔

انہوں نے پہلے روز صحیح وزن ہونے کی بنیاد پر سلور میڈل کے لیے اپیل دائر کی تھی۔ تاہم، عدالت نے ان کی درخواست کو رد کرتے ہوئے عالمی ریسلنگ فیڈریشن کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔

عدالت کی جانب سے جاری کردہ مختصر فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ونیش پھوگٹ کی اپیل کو تسلیم نہیں کیا گیا ہے اور اس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this