Posted inکھیل

صائم ایوب کی آل راؤنڈ کارکردگی، پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

لاہور: صائم ایوب کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 168/8 رنز بنائے۔ صائم ایوب نے 22 گیندوں پر 40 رنز کی جارحانہ […]

Gift this article