Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کے سپر 8 کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کے سپر 8 کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم

England's chances of qualifying for Super 8 are gone

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو گروپ بی میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کو اینٹیگا میں 7 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد انگلینڈ کے سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم ہو گئے۔

انگلینڈ کے پاس جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو میچوں کے بعد صرف ایک پوائنٹ ہے آسٹریلیا کے خلاف ان کی شکست سے قبل اسکاٹ لینڈ کے خلاف ان کا میچ بارش کی وجہ سےمنسوخ ہو گیا تھا۔

سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے انگلینڈ کو نہ صرف نمیبیا اور عمان کے خلاف اپنے بقیہ میچز جیتنے ہوں گے بلکہ امید ہے کہ باقی ٹیموں کے نتائج بھی ان کے راستے میں آئیں گے۔

اگر انگلینڈ اپنے بقیہ دونوں میچوں میں فتوحات کا حاصل کرتا ہے اور اسکاٹ لینڈ آسٹریلیا کے خلاف ہار جاتا ہے تو دونوں ٹیمیں پانچ پوائنٹس پر برابر ہو جائیں گی اس صورت میں رن ریٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔

اگر انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ دونوں 5 پوائنٹس پر اپنے میچز کا اختتام کرتے ہیں تو زیادہ رن ریٹ والی ٹیم سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔

میلبورن میں 2022 کے فائنل میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دفاعی چیمپئن بن گیا ہے۔

Tags: اردو کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024

Post navigation

Previous: پاکستان بمقابلہ بھارت: وسیم اکرم کی بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پرتنقید
Next: عماد وسیم گھٹنے کی انجری کو چھپا رہے ہیں، سابق سلیکٹر کا دعویٰ

  • کھیل

Bangladesh chooses bouncy track for Pakistan series-Files
  • کھیل

پاکستان سیریز کیلئے بنگلا دیش نے باؤنسی ٹریک منتخب کر لیا

Peshawar Zalmi defeated Hyderabad by 4 wickets after a thrilling encounter.-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 وکٹ سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

  • کھیل

European countries welcome Iran-US ceasefire, call for implementation in Lebanon as well
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ

Important contact between Saudi Arabia and Iran after Gulf tensions
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

Pakistan, Saudi Arabia concerned over ceasefire violations in Lebanon
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

European countries welcome Iran-US ceasefire, call for implementation in Lebanon as well
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ

Important contact between Saudi Arabia and Iran after Gulf tensions
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

Pakistan, Saudi Arabia concerned over ceasefire violations in Lebanon
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Negotiations with Iran: Statements by American and Iranian leaders
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران اور امریکا کشیدگی: مذاکرات، دھمکیاں:امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے بیانات

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.