راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں ،کمشنر راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ نے کہا ہے کہ میں نے راولپنڈی ڈویژن میں ناانصافی کی ہے.
انتخابی دھاندلی کے بعد کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ.
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ میں نے صبح کی نماز کے بعد خود کشی کی کوشش کی ۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ میں راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی زمہ داری قبول کرتا ہوں.
ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو 50 ، 50 ہزار کی لیڈ سے جتوا دیا.
لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں.
آج حتمی فیصلہ کرلیں گے کہ کون سی پارٹی جوائن کرنی ہے،بیرسٹر گوہر خان