راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں ،کمشنر راولپنڈی کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ نے کہا ہے کہ میں نے راولپنڈی ڈویژن میں ناانصافی کی ہے. انتخابی دھاندلی کے بعد کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ. کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ میں […]
