Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آسٹریلوی ویمن ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

Australian women's team captain Alyssa Healy announces retirement-AFP

Australian women's team captain Alyssa Healy announces retirement-AFP

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 35 سالہ ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آنے والی ہوم سیریز کے بعد ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائر ہو جائیں گی، تاہم وہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گی۔

ایلیسا ہیلی نے 2010 میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا اور 295 میچز میں 7000  سے زائد رنز اسکور کیے جبکہ وکٹوں کے پیچھے 275 آؤٹ کیے انہوں نے 2023 میں فل ٹائم کپتان کی ذمہ داریاں سنبھالیں اور آسٹریلیا کے ساتھ 8 آئی سی سی ورلڈ کپ ٹائٹلز جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہیں۔

ریٹائرمنٹ کے اعلان پر ایلیسا ہیلی کا کہنا تھا کہ وہ ملے جلے جذبات کے ساتھ یہ فیصلہ کر رہی ہیں، کھیلنے کا جذبہ اب بھی موجود ہے تاہم مقابلے کی شدت پہلے جیسی نہیں رہی، اس لیے یہ مناسب وقت ہے۔

واضح رہے کہ ایلیسا ہیلی آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی اہلیہ ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایلیسا ہیلی کرکٹ کرکٹ آسٹریلیا

Post navigation

Previous: ایران میں شدید ہنگاموں کے دوران پاکستانی طلبہ و زائرین کی محفوظ وطن واپسی ، گوادر سرحد پر انتظامات مکمل
Next: بی سی بی کی آئی سی سی خط سے متعلق وضاحت، باضابطہ جواب کا انتظار

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.