Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران آپس میں جھگڑ پڑے

1 minute read
feature photo - 2024-07-19T111410.558

پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران آپس میں جھگڑ پڑے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کا 12 رکنی وفد چین -پاکستان اکنامک کوریڈور سی پیک کی سکیورٹی کے مشترکہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے چین میں تھا۔

10 روزہ ٹریننگ یکم سے 12 جولائی تک تھی، وفد کی قیادت اسپیشل برانچ راولپنڈی کے ایس ایس پی فضل حامد کررہے تھے۔

ایس ایس پی سید کرار حسین، ایس ایس پی محمد بن اشرف، ایس پی اویس شفیق ،ایس پی انعم فریال، بشریٰ نثار ،اے ایس پی کائنات اظہر، زینب خالد، سندس اسحاق، بینگل خان اورطیب وزیر وفد کا حصہ تھے۔

کاشغر ائیرپورٹ پر پنجاب پولیس کے دو اعلیٰ افسران آپس میں جھگڑ پڑے جس میں افسران نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں، چینی حکام اور وفد میں شامل خواتین پولیس افسران نے بیچ بچاؤ کروایا۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام افسران کو آج اپنے دفتر بلا لیا۔

Tags: پاک چین اکنامک کوریڈور پنجاب پولیس پولیس سروس آف پاکستان ٹریننگ پروگرام چین

Post navigation

Previous: تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ:ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
Next: سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی،اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.