پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران آپس میں جھگڑ پڑے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کا 12 رکنی وفد چین -پاکستان اکنامک کوریڈور سی پیک کی سکیورٹی کے مشترکہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے چین میں تھا۔ 10 روزہ ٹریننگ یکم سے 12 جولائی […]
