اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے آئندہ ماہ پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے جامع سیکیورٹی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ حکام نے تصدیق کی کہ لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول ہائی پروفائل میچوں کے دوران حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 12,564 افسران اور اہلکار […]
