Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پولینڈ کا سخت قدم: 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر ممکنہ پابندی

Poland's tough move Possible ban on social media for children under 15

Poland's tough move Possible ban on social media for children under 15

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پولینڈ نے 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کیلئے قانون سازی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پلیٹ فارمز کو عمر کی مؤثر تصدیق یقینی بنانا ہوگی، بصورت دیگر انہیں جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

وزیر تعلیم باربرا نوواکانے ایک انٹرویو میں بتایا کہ حکمران اتحاد مجوزہ قانون کا ابتدائی خاکہ پیش کر رہا ہے۔ ان کے مطابق قانون 2027 کے آغاز تک نافذ العمل ہو سکتا ہے جبکہ جرمانوں کی نوعیت اور مقدار پر مشاورت جاری ہے۔

باربرا نوواککا نے کہا،ہم نوجوانوں کی ذہنی صحت میں واضح گراوٹ دیکھ رہے ہیں، ان کی فکری اور تعلیمی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کا مقصد بچوں کو غیر محفوظ ڈیجیٹل ماحول سے بچانا ہے، نہ کہ ٹیکنالوجی کی مکمل مخالفت کرنا۔

دوسری جانب پیڈرو سانچیز نے حالیہ خطاب میں اعلان کیا کہ اسپین 16 سال سے کم عمر افراد کیلئے سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے ایسے آن لائن ماحول میں موجود ہیں جس کیلئے وہ اکیلے تیار نہیں۔ اب انہیں غیر محفوظ ڈیجیٹل دنیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔

امریکہ میں سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ایک اہم مقدمہ بھی جاری ہے، جس میں میٹا اور یو ٹیوب پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے کم عمر صارفین میں لت پیدا کرنے والے فیچرز متعارف کرائے۔ مقدمے کے مدعی وکیل کا مؤقف ہے کہ ان پلیٹ فارمز نے بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت آن لائن رکھنے کیلئے حکمتِ عملی اپنائی۔

Tags: امریکہ باربرا نوواککا پولینڈ پیڈرو سانچیز سوشل میڈیا میٹا یو ٹیوب

Post navigation

Previous: مغربی کنارے کو ریاستی ملکیت قرار دینا کھلی جارحیت، جدہ میں وزیر خارجہ کا دوٹوک موقف
Next: 73 چوکیاں ملبے کا ڈھیر، 18 پر قبضہ: دہشت گردی کا ساتھ یا پاکستان، ڈی جی آئی ایس پی آر کا افغان طالبان کو سخت انتباہ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.