Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

فخر زمان نے اپنی فٹنس سے متعلق جاری بحث پر خاموشی توڑ دی

Fakhar Zaman breaks silence on ongoing debate about his fitness-PCB

Fakhar Zaman breaks silence on ongoing debate about his fitness-PCB

قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنی فٹنس سے متعلق جاری بحث پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر 50 اوورز کی کرکٹ کیلئے تیار نہیں تھے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے سابق کرکٹر عبدالروف کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کی فٹنس سے متعلق عاقب جاوید کا مؤقف درست تھا۔

فخر زمان کے مطابق انہوں نے 15 مارچ کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کیا، جس کے بعد وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شریک ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ  طویل فارمیٹ کیلئے مکمل فٹ نہیں تھے، تاہم مختصر فارمیٹ میں شرکت کیلئے خود کو تیار کر لیا تھا۔

واضح رہے کہ عبدالروف نے فخر زمان کی فیلڈنگ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پر سوالات اٹھائے تھے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر زیر بحث آ گیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ فخر زمان کرکٹ

Post navigation

Previous: فیفا ورلڈکپ:فیفا کا ایران کے میچز امریکہ سے منتقل نہ کرنے کا اعلان
Next: تہران پر بڑا وار: امریکا-اسرائیل حملے میں علی لاریجانی اور بسیج کمانڈر شہید

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Hyderabad Kingsmen beat Multan Sultans to knock them out of PSL-PSL
  • کھیل

حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کر دیا

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.