Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ: نکولس پوران کی بدولت ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

1 minute read
West Indies vs South Africa: West Indies' stunning win thanks to Nicholas Pooran-AFP

West Indies vs South Africa: West Indies' stunning win thanks to Nicholas Pooran-AFP

ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ: نکولس پوران کی بدولت ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نکولس پوران نے جنوبی افریقہ کے خلاف 26 گیندوں پر ناقابل شکست 65 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر جمعہ کو برائن لارا کرکٹ اکیڈمی اسٹیڈیم، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی ٹیم کو 7 وکٹوں سے فتح دلائی۔

میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلےباولنگ کا فیصلہ کیا۔

ونڈیز نے پہلی اننگز میں متاثر کن کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پروٹیز کو صرف آٹھ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 42 کے مجموعی اسکور تک پہنچا دیا۔

اس کے علاوہ، سیمر میتھیو فورڈ نے اہم وکٹیں حاصل کیں، جن میں ریان رکلٹن (4) اور کپتان ایڈن مارکرم (14) شامل ہیں۔

پہلی اننگز کے دوران ٹرسٹن اسٹبس نے اپنی ٹیم کے لیے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 چھکوں کی مدد سے 42 گیندوں پر 76 رنز بنائے۔

سٹبس کے ساتھ، پیٹرک کروگر نے 32 گیندوں پر 44 رنز جوڑے اور 20 اوورز میں 174-7 کے مجموعی اسکور پر اننگز کا اختتام کیا۔

Nicholas Puran hits a six-AFP
Nicholas Puran hits a six-AFP

اس دوران موسم کی خرابی کی وجہ سے میچ میں رکاوٹ پیدا ہوئی تاہم میچ دوبارہ شروع ہونے کے بعد بیٹنگ کے لیے پچ کی صورتحال بڑھ گئی۔

ہدف(175) کے تعاقب میں ونڈیز نے شاندار کرکٹ کھیلی اوپنرز ایلک ایتھانازے 40 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ شائی ہوپ نے مجموعی اسکور میں 51 رنز کا اضافہ کیا۔

کیریبینز نے اپنی پہلی وکٹ 84 رنز پر گنوائی، آٹھویں اوور میں پروٹیز کے کپتان مارکرم کے ہاتھوں ایتھانازے کیچ آؤٹ ہوئے جب دائیں ہاتھ کے باؤلر اوٹنیل بارٹمین نے اپنی آخری بال کی۔

اس وکٹ کے بعد نکولس پوران کریز پر آئے، انہوں نے 12ویں اوورمیں لگاتار 4 چھکے لگائے۔

شائی ہوپ اور کپتان روومین پاول کو کھونے کے باوجود ونڈیز نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 13 گیندوں پہلے 176/3 بنا لیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ٹی ٹوئنٹی سیریز نکولس پوران ویسٹ انڈیز بمقابہ جنوبی افریقہ

Post navigation

Previous: پی ایس جی کا ایمباپے کے بغیر کامیاب آغاز، 2 گیمز میں 10 گول
Next: آسٹریلیا کو اسکاٹ لینڈ سیریز سے قبل بڑا دھچکا

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.