Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • کھیل

واشنگٹن طیارہ حادثہ: ہلاک ہونے والوں میں بوسٹن کے اسکیٹنگ کلب کے فگر اسکیٹرز بھی شامل

Washington plane crash: Young figure skaters from Boston skating club among those killed

Washington plane crash: Young figure skaters from Boston skating club among those killed Photo-AFP

واشنگٹن کے رونلڈ ریگن ائیر پورٹ پر امریکی ائیر لائنز کے طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تمام مسافر ہلاک ہو گئے۔ حادثہ بدھ کی رات پوٹومک دریا کے اوپر پیش آیا جب دونوں طیارے پانی میں گر گئے۔

حادثے میں بوسٹن کے اسکیٹنگ کلب کے نوجوان فگر اسکیٹرز جینا ہان (15 سال) اور سپینسر لین (16 سال) بھی شامل تھے، جو امریکی فگر اسکیٹنگ چیمپیئن شپ مقابلوں میں شرکت کے بعد واپس آ رہے تھے۔ ان کے ساتھ ان کی مائیں، جن ہان اور کرسٹین لین، اور کوچ ایوگینیا ششکووا اور ودیم نوموف بھی موجود تھے۔ ششکووا اور نوموف 1994 کی ورلڈ چیمپئن شپ میں پیرس ٹائٹل جیت چکے تھے اور دو بار اولمپکس میں بھی شرکت کر چکے تھے۔

یو ایس فگر اسکیٹنگ نے اس حادثے پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اسکیٹنگ کلب کے سی ای او،ڈگ زیگھائب نے جذباتی انداز میں کہا “اس کے ہماری کمیونٹی پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے ۔” جبکہ امریکی ائیر لائنز نے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ہاٹ لائن اور سینٹرز قائم کردیے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل امریکہ بوسٹن اسکیٹنگ کلب فگر اسکیٹرز کھیل واشنگٹن طیارہ حادثہ

Post navigation

Previous: ٹرمپ کا برکس ممالک کو انتباہ: “ڈالر کا متبادل لانے پر 100 فیصد تجارتی ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا”
Next: امریکا: طیارہ حادثے کے متاثرین میں 2 چینی اور ایک پاکستانی شہری بھی شامل

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

یہ بھی پڑہیے

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.