Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹوٹنہم کاراباؤ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مانچسٹر یونائیٹڈ کی واپسی کی کوششیں ناکام

1 minute read
Tottenham beat Manchester United to reach Carabao Cup semi-finals

Tottenham beat Manchester United to reach Carabao Cup semi-finals Photo-Reuters

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو4-3 سے شکست دی اور کاراباؤ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ٹوٹنہم نے پہلے 30 منٹ میں ہی 3-0 کی برتری حاصل کر لی تھی، لیکن ان کے گول کیپر فریزر فورسٹر کی دو بڑی غلطیوں کی وجہ سے مانچسٹر یونائیٹڈ کو واپسی کا موقع ملا۔

Tottenham beat Manchester United to reach Carabao Cup semi-finals
Tottenham beat Manchester United to reach Carabao Cup semi-finals
Photo-Reuters

میچ کے آغاز میں ڈومینک سولانکے نے پہلے ہاف میں یونائیٹڈ کیپر الٹائے بایندر کی غلطی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پہلا گول کیا۔ دوسرے ہاف کے آغاز میں دژان کلوسوسکی نے شاندار گول کیا، اور سولانکے نے 54ویں منٹ میں دوسرا گول کر کے برتری کو مزید مضبوط کیا۔ جس سے مانچسٹر یونائیٹڈ کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم، فورسٹر کی غلطیوں نے میچ کو دلچسپ بنا دیا۔ 63ویں منٹ میں ان کی خراب کلیئرنس برونو فرنانڈس نے روکی، جس سے جوشوا زرکزی نے آسان گول کیا۔ سات منٹ بعد فورسٹر کی ہچکچاہٹ نے عماد ڈیالو کو ایک اور گول کرنے کا موقع فراہم کیا۔

اس کے بعد ٹوٹنہم کی جانب سے سون ہیونگ من نےکھیل ختم ہونےسے دو منٹ قبل ایک کارنر کے ذریعے چوتھا گول کیا، جس نے ٹوٹنہم کی برتری کو مزید مستحکم کیا۔ یونائیٹڈ نے انجری ٹائم میں جونی ایونز کی بدولت ایک اور گول کیا، لیکن ٹوٹنہم نے برتری برقرار رکھی اور میچ 4-3 سے جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل ٹوٹنہم فٹبال کلب فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال فٹبال اپڈیٹ کاراباؤ کپ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: بابر اعظم نے ایم ایس دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا
Next: ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ: پاکستان کے حسن عثمانی فائنل میں پہنچ گئے

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.