Posted inکھیل

آرسنل کی ٹوٹنہم کو شکست، لیگ ٹیبل پر لیورپول کے قریب پہنچ گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایمریٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آرسنل نے ٹوٹنہم کو 2-1 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں چار پوائنٹس کے فرق سے لیورپول کے قریب پہنچنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ ٹوٹنہم نے کھیل کے 25ویں منٹ میں سون ہیونگ من کے گول کے ذریعے ابتدائی […]

Gift this article