Posted inکھیل

عماد ڈیالو کی شاندار ہیٹ ٹرک، مانچسٹر یونائیٹڈ کی ساؤتھمپٹن کو 3-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ساؤتھمپٹن کو 3-1 سے شکست دی لیکن اس جیت کا سہرا یونائیٹڈ کے نوجوان اسٹار عماد ڈیالو کے سر جاتا ہے جنہوں نے کھیلختم ہونے سے صرف 10 منٹ پہلے تین گول اسکور کیے۔ […]

Gift this article