Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم سامنے آگئی، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان شامل

The best team of the T20 World Cup has been revealed, including Pakistan's Sahibzada Farhan-ICC

The best team of the T20 World Cup has been revealed, including Pakistan's Sahibzada Farhan-ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان سرفہرست شامل ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 میچز میں 383 رنز اسکور کیے اور ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر رہے، جس کے باعث انہیں ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں جگہ دی گئی۔

ٹیم میں سب سے زیادہ چار کھلاڑی بھارت کے شامل کیے گئے ہیں جن میں سنجو سیمسن، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا اور جسپریت بمراہ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ انگلینڈ کے ول جیکس اور عادل راشد، جنوبی افریقا کے لنگی نگیڈی اور ایڈن مارکرم، زمبابوے کے بلیسنگ مزاربانی جبکہ ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

حیران کن طور پر ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے والی نیوزی لینڈ کا کوئی کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں جگہ حاصل نہ کر سکا۔

آئی سی سی نے امریکا کے آل راؤنڈر شیڈلی وین شالک وِک کو میگا ایونٹ کی ٹیم میں 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 صاحبزادہ فرحان کرکٹ

Post navigation

Previous: گیری کرسٹن سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Next: بی سی سی آئی نے ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان کر دیا

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.